شراکت نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تحریری دستاویز جس میں ساجھے کی کیفیت اور شرائط وغیرہ درج ہوں، پٹہ، حصہ داری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تحریری دستاویز جس میں ساجھے کی کیفیت اور شرائط وغیرہ درج ہوں، پٹہ، حصہ داری۔